ممنوعہ علاقہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ علاقہ جہاں جانے کی ممانعت کی گئی ہو، وہ جگہ جہاں سے گزرنے کی اجازت نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ علاقہ جہاں جانے کی ممانعت کی گئی ہو، وہ جگہ جہاں سے گزرنے کی اجازت نہ ہو۔